دارالعلوم و مرکزِ علومِ اسلامیہ ٹوپی صوابی، پاکستان
دفتر سے رابطہ کریں
Jamia Logo

جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی ؒ

مقامِ علم و حکمت، ٹوپی صوابی

استاد القراء حضرت قاری عبد الرحمن صاحب رحیم یارخان سے9 اکتوبر بروز ہفتہ جامعہ محمودیہ محلہ خراڑی ٹوپی،صوابی میں تشریف لا رہے ہیں جہاں پر وہ ایک ہفتہ کے لئے ظہر سے عصر تک قراء کرام کو تدریس کا طریقہ کار سکھائینگے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

No Review

ابھی تک کوئی کمنٹ موجود نہیں ہے۔

کمنٹ کریں

اپنا نام لکھیں
ای میل لکھیں
کمنٹ