دارالعلوم و مرکزِ علومِ اسلامیہ ٹوپی صوابی، پاکستان
دفتر سے رابطہ کریں
Jamia Logo

جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی ؒ

مقامِ علم و حکمت، ٹوپی صوابی

رات کے اذکار

رات کے اذکار

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبیﷺنے فرمایا: جو شخص رات کو بیدار ہوکر یہ پڑھے۔ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علیٰ کل شیء قدیر۔الحمد للہ وسبحان اللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ پھر دعا مانگے یا یوں کہے: یا اللہ! مجھ کو بخش دے تو اس کی دعا قبول ہوگی۔اگر وضو کرے اور نماز پڑھے تو نماز قبول ہوگی۔

No Review

ابھی تک کوئی کمنٹ موجود نہیں ہے۔

کمنٹ کریں

اپنا نام لکھیں
ای میل لکھیں
کمنٹ