14 جون 2023 والله اني لاستغفر الله واتوب اليه في اليوم اكثر من سبعين مرةنبی اکرم صلی الله عليه وسلم فرماتے ہیں کہ میں دن میں ستر سے زیادہ مرتبہ توبہ و استغفار کرتا ہوںصحيح البخاري كتاب الدعوات
14 جون 2023 استاد القراء حضرت قاری عبد الرحمن صاحب رحیم یارخان سے9 اکتوبر بروز ہفتہ جامعہ محمودیہ محلہ خراڑی ٹوپی،صوابی میں تشریف لا رہے ہیں جہاں پر وہ ایک ہفتہ کے لئے ظہر سے عصر تک قراء کرام کو تدریس کا طریقہ کار سکھائینگے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے